امریکہ میں بھینسوں نے سڑک پر چہل قدمی شروع کردی
امریکہ میں بھینسوں نے سڑک پر چہل قدمی شروع کردی
سپرنگ فیلڈ (نیٹ نیوز) امریکہ میں بھینسوں کے ریوڑ نے ریاست ساو¿تھ ڈیکوٹا کی آئرن ماو¿نٹین روڈ پرچہل قدمی کرکے عوام کو پریشان کردیا۔ ریاست ایلی نوائے میں سڑک پر اس وقت سب کی گاڑیوں کو بریکیں لگ گئیں۔ جب سڑک پر اچانک بھینسوں کا ریوڑ چہل قدمی کرتا پہنچ گیا۔سارے واقعے کی ویڈیو پاس سے گزرنے والے موٹر سائیکل والے نے محفوظ کرلی۔
بھینسیں