زکریا ایکسپریس پر فائرنگ سے زخمی مسافر چل بسا، مرنیوالوں کی تعداد دو ہو گئی
حیدر آباد (نوائے وقت رپورٹ) روہڑی ریلوے سٹیشن پر گذشتہ روز زکریا ایکسپریس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا مسافر جاں بحق ہو گیا۔ اس طرح اس واقعہ میں بچے سمیت مرنیوالے افراد کی تعداد دو ہو گئی۔