15 روز گزرنے کے باوجود پولیس مسروقہ کار کا سراغ نہیں لگا سکی
15 روز گزرنے کے باوجود پولیس مسروقہ کار کا سراغ نہیں لگا سکی
لاہور (نامہ نگار) گلشن اقبال کے علاقہ کریم بلاک مارکیٹ سے چوری ہونے والی کار 15 روز گزر جانے کے باوجود پولیس تاحال برآمد ہوسکی۔ واضح رہے کہ نشتر بلاک اقبال ٹاﺅن کے رہائشی مقامی اخبار کے کارکن محمود نعیم کی کار ایل زیڈ ٹی 8811 یکم اگست کو کریم بلاک مارکیٹ گلشن راوی پارکنگ سے چوری ہوگئی تھی۔ متاثرہ شخص نے پولیس حکام سے اپیل کی ہے کہ اس کی کار برآمد کرائی جائے۔