نولکھا اور لاری اڈا میں ہوٹلوں پر چھاپے، نازیبا حرکات کرتے 10 جوڑے گرفتار
نولکھا اور لاری اڈا میں ہوٹلوں پر چھاپے، نازیبا حرکات کرتے 10 جوڑے گرفتار
لاہور (نامہ نگار) پولےس نے تےن ہوٹلوں پر چھاپے مار کر فحش حرکات کرنے کے الزام مےں دس جوڑوں کوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے نولکھا کے علاقہ مےں اےک ہوٹل پر چھاپہ مارکر رنگ رلیوں میں فحش حرکات کرنے کے الزام مےںنعم ،صبا، آمنہ ،شکیلہ، جواد ،جمیل خان ،عامر بٹ اور اسد کو گرفتار کرکے قوت بخش ادویات بھی برآمد کر لےں۔ قلعہ گجرسنگھ اور لاری اڈا پولیس نے بھی دو ہوٹلوں پر چھاپے مارکر دو لڑکےوں سمےت چار افرادکو فحش حرکات کر تے ہوئے گرفتار کرلےا۔