6 جواری گرفتار
6 جواری گرفتار
لاہور (نامہ نگار ) قلعہ گجر سنگھ پولیس نے6جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ گجرسنگھ پولےس نے رائل پارک کے قریب جواءکھیلنے والے6 افراد ،لیاقت بھٹی ، یاسمین ، صدیق ، اختر، عمر پردیسی اور شریف کوکو گرفتارکرکے ہزاروں روپے اور سات موبائل فون برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔