گرین ٹاﺅن پولیس ہتھکڑیوں سمیت فرار ہونے والے 2 اشتہاریوں کو گرفتار کرنے میں ناکام
گرین ٹاﺅن پولیس ہتھکڑیوں سمیت فرار ہونے والے 2 اشتہاریوں کو گرفتار کرنے میں ناکام
لاہور (نامہ نگار) تھانہ گرین ٹا ﺅن سے دو روز قبل ہتھکڑیوں سمیت فرار ہونے والے دونوں اشتہاریوںعباس اور نعیم کا تاحال کوئی سراغ نہےں مل سکا۔ پولیس نے گزشتہ روز ملزمان کی گرفتاری کے لئے مختلف مقامات پر چھاپے بھی مارے،لیکن ملزمان کاکوئی سراغ نہےں مل سکا۔ علاوہ ازےں ڈی جی آپریشنز رائے محمد طاہر نے ایس پی صدر کو واقعہ کی انکوائری کے احکامات جاری کردیئے۔