انجینئرنگ یونیورسٹیز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کل ہونگے
انجینئرنگ یونیورسٹیز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کل ہونگے
لاہور (سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے زیر اہتمام پنجاب میں بی ایس سی انجینئرنگ اور بی ایس سی ٹیکنالوجی 2013ءکا مشترکہ انٹری ٹیسٹ 18 اگست بروز اتوار صبح 10 بجے ہوگا۔ انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان 25 اور 26 اگست کو ہوگا۔