بھارتی آبدوز کا حادثہ چار فوجیوں کی لاشیں مل گئیں Aug 17, 2013 6:03 AM, August 17, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نئی دہلی (بی بی سی ڈاٹ کام) بھارت میں حکام کا کہنا ہے کہ ممبئی کی بندرگاہ پر بحریہ کی ایک آبدوز میں دھماکوں اور آتشزدگی کے واقعے میں ہلاک ہونے والے چار فوجیوں کی شدید جلی ہوئی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+