الطاف سے رحمن ملک کی ملاقات، صدر زرداری کا پیغام پہنچایا
لندن (نوائے وقت رپورٹ) پی پی کے رہنما رحمان ملک نے لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ملاقات کی اور صدر آصف علی زرداری کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔