انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2013ءکے نتائج کا اعلان 23ستمبر کو کیا جائے گا
لاہور (سٹاف رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2013ءکا اعلان 23ستمبر کو کیا جائے گا۔ اس کا فیصلہ گذشتہ روز چیئرمین پنجاب بورڈ کمیٹی نصراللہ ورک کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے۔