بھارت سے آنیوالی دوستی بس بغیر کسی مسافر کو لئے ننکانہ صاحب پہنچ گئی Aug 17, 2013 4:49 AM, August 17, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ننکانہ صاحب (نامہ نگار) امرتسر (بھارت) سے آنے والی دوستی بس بغیر کسی مسافر کو لئے پولیس کے کڑے پہرے میں گورودوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب پہنچ گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+