شیخوپورہ میں مزید ایک بچی میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، متاثرہ افراد کی تعداد 5ہو گئی
شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) شیخوپورہ میں مزید ایک بچی میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔ بچی لیلیٰ کا تعلق مانانوالہ سے ہے جس کے بعد ضلع میں متاثرہ افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔