حکومت مسائل حل کرے تو حلال میٹ ایکسپورٹ 6 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے: نصیب سیفی
لاہور (کامرس رپورٹر)حکومت حلال میٹ انڈسٹری کے مسائل حل کر دے تو حلال میٹ کی ایکسپورٹ 5سے6ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کی حلال میٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی کے کنوینر نصیب احمد سیفی نے کیا۔