ترک وزیراعظم نے خرابی صحت کی اطلاعات کو غلط قرار دیدیا Aug 17, 2013 2:12 AM, August 17, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ انقرہ (اے پی پی) ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے وہ تندرست اور صحت مند ہیں۔ ترکمانستان روانگی سے قبل کہا کہ صحت کی خرابی کی اطلاعات محض افواہیں ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+