سنسناٹی اوپن ٹینس : اعصام الحق راجر کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے Aug 17, 2012 4:41 AM, August 17, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ سنسناٹی (نوائے وقت رپورٹ) سنسناٹی اوپن ٹینس میں پاکستان کے اعصام الحق اور ڈچ کھلاڑی جولین راجر کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ پری کوارٹرفائنل میں پاک ڈچ جوڑی کی جیت کا سکور 6-7, 6-2 رہا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+