لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین آب پاک اتھارٹی شکیل احمد کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے سی سی پی او کی رپورٹ کے مطابق ادائیگی اور فریقین کے مابین مصالحت ہونے کی بنا پر درخواست نمٹا دی۔
ہائیکورٹ نے چیئرمین آب پاک اتھارٹی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست فریقین مصالحت پر نمٹا دی
Apr 17, 2025