91 فیصد پاکستانی خودکشی کے شدید مخالف

91 فیصد پاکستانی خودکشی کے شدید مخالف نکلے، گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی سروے جاری کردیا۔

سروے میں پاکستانیوں نے کہا کہ کوئی بھی حالات ہوں، ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے، خودکشی نہیں کرنی چاہیے۔

گیلپ سروے میں 7 فیصد افراد نے خودکشی کی حمایت کی، شہریوں نے مختلف جواز پیش کیے۔

سروے میں ایک فیصد افراد نے درمیانہ موقف اختیار کرتے ہوئے نہ خودکشی کی کھل کر مذمت کی اور نہ حمایت میں بیان دیا

ای پیپر دی نیشن