i`صدر علوی نے چیئرپرسن حساس  پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور کر لیا

Apr 17, 2022

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ و حساس  پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ثانیہ نشتر

مزیدخبریں