وزیر خارجہ آج یو اے ای کے 3 روزہ سرکاری دورے کیلئے روانہ ہوں گے، شاہ محمود قریشی یو اے ای کے وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے، وزیر خارجہ یو اے ای میں مقیم پاکستانی برادری سے بھی ملاقات کریں گے.شاہ محمود قریشی مقامی اور عالمی میڈیا سے بات چیت کریں گے، وزیر خارجہ یو اے ای کی قیادت سے علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے.
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024