کورونا وائرس کے پھیلائو کے تناظر میں ہنگامی حالت کو وسعت دے کر جاپان بھر میں نافذ کرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت کورونا وائرس کی ٹاسک فورس کے با ضابطہ فیصلے سے قبل ماہرین کے اپنے مشاورتی پینل سے رائے دینے کی درخواست کرنے والی ہے۔حکومت نے ٹوکیو اور دیگر 6 علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان 7 اپریل کو کیا تھا، لیکن اس کے بعد سے دیگر علاقوں میں بھی انفیکشنز میں اضافہ جاری ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38