جاوید انور مغل کے کزن یوسف یعقوب انتقال کر گئے ،نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء و چیئرمین ممبر ٹیکنوکریٹ جاوید انور مغل کے کزن چیئرمین زکوۃ کمیٹی یوسف یعقوب انتقال کر گئے ۔ ان کا جنازہ آج دن گیارہ بجے انکی رہائش گاہ B.539 سیٹلائٹ ٹاون سے اٹھایا گیا جائے نماز جنازہ مدنی مسجد میں ادا کی جائے گی۔