12جُواری گرفتار،رقم اور موبائل فونز قبضے میں لے لئے
فیروزوالہ (نامہ نگار)شاہدرہ اے ڈویژن اور سرکل پولیس نے مختلف مقامات پرچھاپے مار کر جوا کھیلتے ہو ئے 12ارکان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دائو پر لگی ہو ئی ہزاروں روپے کی رقم اورموبائل فون قبضہ میں لے لیے ، پولیس نے اس ضمن میں سلامت علی اورنعیم وغیرہ کیخلاف مقدمات درج کر لئے۔