اظہارتعزیت
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پا کستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری، سنیئر مر کزی رہنماء محمد شاہد غوری ،محمد شاداب رضا نقشبندی، جنرل سیکر ٹری زاہد حبیب قادری،ایڈیشنل سیکر ٹری ڈاکٹر محمد عمران مصطفی کھو کھر،ضلعی صدر شر یف الدین قذافی نے سنی تحریک صوبہ پنجاب کے صدر حا فظ شاہد حسین کے بہنوئی کے انتقال پر اظہار تعزیت کر تے ہو ئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ اور کہا کہ ہم لو احقین کے غم میں برابر کے شر یک ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے حبیبؐ کے صدقے لو احقین کو صبر و استقا مت عطا کرے۔