پنجاب کی جیلوں میں سکیورٹی فول پروف ہے: ترجمان
لاہور (پ ر) ترجمان محکمہ جیل خانہ جات نے گذشتہ روز شائع ہونے والی ایک خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے پنجاب میں نئی جیلوں کی تعمیر کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ پنجاب میں نئی جیلیں لودھراں اور میانوالی میں زیر تعمیر ہیں۔