اٹھارہ سالہ لڑکی میں ایڈز کی تصدیق چنیوٹ میں مرض پھر سر اٹھانے لگا
چنیوٹ ،بھوانہ(نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) چنیوٹ کے نواحی علاقہ چک نمبر127میں ایڈز کا مرض ایک بار پھر سراٹھانے لگا۔ بھٹی والا کی رہائشی اٹھارہ سالہ ممتاز بی بی میں ایڈز وائرس کی تصدیق کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکولیگل آفیسر نے خاتون میں HIVمثبت ہونے کی تصدیق کردی۔