فرض
آپ کو اپنے صوبے سے محبت اور اپنی مملکت سے محبت کے درمیان تمیز روا رکھنی ہوگی۔ مملکت کی محبت بلکہ مملکت کی طرف سے عائد کردہ فرض ہمیں ایک ایسی سطح پر آنے کیلئے وسیع تر بصیرت اور بلند تر حُبّ الوطنی کی ضرورت ہوتی ہے۔ مملکت کا فرض تقاضا کرتا ہے کہ ہم اپنے ذاتی‘ مقامی یا صوبائی مفادات کو مفادعامہ کے تابع کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہیں۔
(اسلامیہ کالج‘ پشاور 12- اپریل 1948ئ)