سرکا ری محکمے پری مون سون سیلاب کیلئے حفا ظتی اقدامات اپنائیں،ڈ پٹی کمشنر

17 اپریل 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے ) ڈ پٹی کمشنر را ولپنڈی طلعت محمود گو ندل نے کہا کہ ریسکیو 1122 کی جا نب سے ڈیزا سٹر منیجمنٹ کے ذ ر یعے نا گہا نی آفات سیلاب، ز لز لہ کی صو رت میںشہر یوں کو ممکنہ جانی و ما لی تحفظ فرا ہم کر تے ہوئے نقصا ن کی شر ح کو کم کر سکتے ہیں۔انہوں نے ہدا یت کی کہ نا لہ لئی جہاں سیلاب کو خطرہ ز یادہ ر ہتا ہے وہاں خصوصی تو جہ دی جائے اور د یگر خطرناک علا قے رتہ امرال، ٹیپو روڈ،ڈ ھوک نجو،گوا لمنڈی اورضیا ء الحق کا لونی کے ایریاز کو خاص اہمیت دی جائے۔ اس ضمن میں تما م تر سر کا ری ڈ یپا ر ٹمنٹس کو ر یسکیو عملہ کے ساتھ بھر پور تعا ون کی ضرورت ہے خصوصا محکمہ صحت کی جا نب سے ایسی نا گہا نی صو ر تحال سے نمنٹے کے لئے منا سب طبی سہو لیات کیفرا ہمی کو یقینی بنانا ضر وری ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تما م سرکا ری محکمے پری مون سون سیلاب کے لئے حفا ظتی اقدامات اپناتے ہو ئے ریسکیو 1122  کی جانب سے دی گئی ایس او پیز کے مطا بق اپنا تعا ون یقینی بنائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈ پٹی کمشنر آ فس میں  ریسکیو 1122  کی جا نب سے منعقدہ ڈ یز ا سٹر منیجمنٹ اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ اجلاس میں میئر را ولپنڈی سردار نسیم، ممبرصوبائی اسمبلی را جہ حنیف ایڈووکیٹ، ڈا کٹر عبد الر حمن ڈا ئر یکٹر ریسکیو 1122  اور د یگر متعلقہ افسران کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔ شرکاء اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے میئر را ولپنڈی سردار نسیم،ممبر صو بائی اسمبلی را جہ حنیف ایڈ ووکیٹ نے کہا کہ ہمیں  ڈ یز اسٹر منیجمنٹ کی اقدامات کے ذ ر یعے شہر یو ں میں تحفظ کا احسا س پیدا کر نا ہے ۔ نیز ہمیں لو گو ں میں اس بات کا شعوراجاگر کر نا ہے کہ انسانی ہمدردی کے تحت وہ رضاکا را نہ شہر ی دفاع کی تر بیت کے ذ ر یعے نا گہا نی صو ر تحال کے مو قع پرکیسے معمولی احتیا طی تد ابیر کو اپنا نے سے نہ صرف نقصا ن کی شد ت کو کم کرسکتے ہیں بلکہ اپنے سا تھ ساتھ دو سرو ں کو بھی ممکنہ حد تک محفو ظ رکھ سکتے ہیں۔ ڈ اکٹر عبد لر حمن ر یسکیو آفیسر نے اس مو قع پر بر یفنگ د یتے ہو ئے بتایا کہ ان کی جا نب سے سیلاب و د یگر نا گہا نی صو رتحال سے نبرد آزما ہو نے کے لئے تمام تیا ریاں مکمل ہیںاور رضا کا روں کی تر بیت کا عمل بھی جا ری ہے۔