چرس،ہیروئن، شراب،اسلحہ، روندبرآمد،12ملزمان گرفتار

17 اپریل 2018

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دوران 12ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا نہ بنی گا لہ پولیس نے ملزم محمد عابد سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن،تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے ڈکیتی کیس میں ملزمان عثمان اور انصار اللہ سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن اورخنجر، سی آئی اے پولیس نے ملزم نثار احمد سے 1کلو 5گر ام ہیر وئن ، سی آئی اے پولیس نے گرفتار ملزم امان اللہ سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن،تھا نہ تر نو ل پولیس نے ملزم محمد سفیر سے 350گر ام ہیر وئن، تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا پولیس نے ملزم شہریا ر سے SMGگن معہ 30روند،ملزم ارسلان خا ن سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن، تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے ملزم عدیل مسیح سے 32بو تلیں شراب، تھا نہ شہزاد ٹا ئون پولیس نے ملزم محمد نسیم سے 140گر ام چرس ، تھا نہ نیلو ر پولیس نے ملزم وراثت سے پستول 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلئے ۔