ایک کلو ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار

17 اپریل 2018

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سی آئی اے پولیس نے ایک شخص سے ایک کلو ہیروئن برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا ملزم نثار احمد سے تفتیش شروع کردی گئی۔