اظہار تعزیت

17 اپریل 2018

لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق، حافظ ادریس، ڈاکٹر فرید پراچہ، راشد نسیم، اسد بھٹو، میاں اسلم، پروفیسر ابراہیم، لیاقت بلوچ، جنرل اظہر اقبال، اصغر، ساجد انور، وقاص جعفری، میاں مقصود نے جماعت اسلامی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عمران الحق کے چچا، چوہدری قمر زمان کے بڑے بھائی، نشتر خان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت اور سوگوارخاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔

اظہار تعزیت

لاہور(نیوزرپورٹر )پاکستان طبی کانفرنس کے رہنماء پروفیسر حکیم سید عمران فیاض ...

اظہار تعزیت

رائے ونڈ (نامہ نگار) ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مسلم ...