راولپنڈی آرٹس کونسل میں ورائٹی پروگرام کا انعقاد
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) راولپنڈی آرٹس کونسل میں ورائٹی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں فنکاروں نے شاندارپرفارمنس دی۔ اس رنگا رنگ ورائٹی پروگرام کے مہمان خصوصی نواب آف کوٹ فتح خان ملک عطامحمدخان تھے۔ڈائریکٹروقاراحمدنے مہمانوں کا خوش آمدیدکہا۔عبدالستارنے میزبانی کے فرائض انجام دیے۔فنکاروں نے گیت اورخاکے پیش کیے۔