کرپٹ سیاستدانوں کا کوئی مستقبل نہیں: تبسم انوار وھرہ

17 اپریل 2018

لاہور( لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی نائب صدر تبسم انوار وھرہ نے کہاہے کہ شفاف عام انتخابات کیلئے شفاف نگران حکومت کا قیام لازم ہے ‘سپر یم کورٹ سمیت ہر کوئی حکمرانوں کی پالیسوں کی ناکامیوں کی تصدیق کر رہا ہے‘بدترین لوڈشیڈ نگ نے حکمرانوں کے لوڈشیڈ نگ ختم کر نے کے دعوئوں کا پول کھول دیا ہے ‘کر پٹ سیاستدانوں کا کوئی مستقبل نہیں، عام انتخابات کیلئے تحر یک انصاف کی 29اپر یل سے مینار پاکستان سے شروع ہونیوالی رابطہ مہم تاریخ ساز ہوگی ہم ووٹ کے ووٹوں سے عمران خان کو وزیر اعظم بنائیں گے۔