بارش سے میٹرو سٹیشن ٹپکنے لگے

17 اپریل 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی میں پیر کے روز بارش سے میٹرو سٹیشن ٹپکنے لگے جن میں شمس آباد ، وارث خان کے میٹرو سٹیشن شامل تھے بارش کے دوران سٹیشن ٹپکنے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔