راجہ ندیم ظفر ایس ایچ او تھانہ ریس کورس تعینات

17 اپریل 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سب انسپکٹر راجہ ندیم ظفر کو ایس ایچ او تھانہ ریس کورس تعینات کردیا گیا وہ اس سے قبل تھانہ بنی ، تھانہ ویسٹریج ، تھانہ گوجر خان اور تھانہ نصیر آباد کے ایس ایچ او بھی رہ چکے ہیں۔