گھر میں خاتون سے بدتمیزی کے واقعہ کا مقدمہ درج

17 اپریل 2018

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ ائرپورٹ کے علاقے میں گھر میں خاتون سے بدتمیزی کے واقعہ پر پولیس پہنچ گئی پولیس کو غلام سرورنے بتایا کہ مدعی کی بیٹی مسماۃ اقراء اپنی بہن کے گھر موجودتھی کہ اکرام گھر میں آگیا اور اس نے میری بیٹی کے ساتھ بدتمیزی کی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔