فیروز والہ: سپریم کورٹ کے حکم پر جعلی ہسپتالوں کیخلاف آپریشن شروع

17 اپریل 2018

فیروزوالہ(نامہ نگار)سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے بعدضلع بھر میںجعلی ہسپتالوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا ہے اس ضلع میں سات سو کے لگ بھگ جعلی ہسپتال اور اتائیوں کے کلینک ہیں جن میں سے 10کلینک سربمہر کردیئے ہیں۔