طالب علم کا اعزاز

17 اپریل 2018

لاہور( پ ر) گزشتہ روز یونیورسٹی آف سائوتھ ایشیاء لاہور کینٹ کیمپس میں کنوکیشن 2018ء کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حارث ظفر کو سافٹ ویئر انجینئرنگ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر ڈگری سے نوازا گیا ۔ اس موقع پر حارث ظفر نے کہا کہ یہ کامیابی والدین کی دعائوں ‘ اساتذہ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔ وہ آئندہ بھی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...