چہان ڈیم کے قریب اراضی کے تنازعہ پر دوگروپوں میں فائرنگ

17 اپریل 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) چکری روڈ پر چہان ڈیم کے قریب اراضی کے تنازعے پر دوگروپوں میں فائرنگ کے تبادلے سے علاقے میں کھلبلی مچ گئی ایک گروپ نے مخالف کا گھر بھی جلا دیا پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی علاقے میں شدید کشیدگی موجود رہی ۔