5 ایڈ یشنل سیشن ججز کا تبادلہ‘ عمران شفیع ایڈیشنل رجسٹرار مانیٹرنگ ہائیکورٹ تعینات

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے پانچ ایڈیشنل سیشن ججز کے تبادلے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار مانیٹرنگ کلیم احمد خان کا تبادلہ لاہور سے روجھان، ایڈیشنل سیشن جج محمد عاشق کا روجھان سے ملتان، ایڈیشنل سیشن جج جہانزیب چٹھہ کا او ایس ڈی لاہور سے گوجرانوالہ، ایڈیشنل سیشن جج مشتاق احمد تارڑ کا خوشاب سے لاہور ہائیکورٹ اور ایڈیشنل سیشن جج لاہور رانا عمران شفیع کو ایڈیشنل رجسٹرار مانیٹرنگ لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو اسزا ہوسکتی ہے، جیل جانے سے انکی ...
وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا ...
اسلام آباد : نئے ائیرپورٹ پر مشکوک ڈرون کو تباہ کردیا گیا
اسلام آباد:ائیرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے ویڈیو بنانے والے ایک ...
5 ایڈیشنل سیشن ججز کا تبادلہ‘ عمران شفیع ایڈیشنل رجسٹرار مانیٹرنگ ...
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے پانچ ...
5 ایڈیشنل سیشن ججز کا تبادلہ عمران شفیع ایڈیشنل رجسٹرار مانیٹرنگ ...
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے پانچ ...
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی بیٹی کی شادی میں گورنر پنجاب، چیف جسٹس، ججز، ...
لاہور (آئی این پی) رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ بہادر علی خان کی صاحبزادی زونیرہ ...