زندگی

17 اپریل 2018

ہمیں ہر قیمت پر پاکستان حاصل کرنا ہے، ہم اسی کیلئے جیئیں گے اور مریں گے۔ ایک باعزت زندگی گزارنے کیلئے مسلمانوں کو شدید جدوجہد کرنی پڑے گی اس لئے محنت کیجئے اور سخت محنت کیجئے۔ اس طرح آپ نہ صرف دس کروڑ مسلمانوں کی عزت و وقار میں کماحقہ اضافہ کرینگے بلکہ ایسی آزاد ریاست پاکستان کی تشکیل میں بھی ایک کردار ادا کرینگے جہاں مسلمان اسلامی طرزِ حکومت کا نظریہ پیش کر سکیں۔
(جلسہ عام سے خطاب، مردان، 24 نومبر 1945ئ)