شہباز شریف ہسپتال میں چکن پاکس کی مریضہ داخل
ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شہباز شریف میں چک پاکس سے متاثرہ مریض رپورٹ ہوا ہے ۔احمد آباد ملتان کے رہائشی مقصود کی 16سالہ بیٹی رابعہ کو گزشتہ 3دن سے بخار ہے ۔مریضہ کو آئیسولیشن فراہم کردی گئی ہے ۔