ضلع کونسل وہاڑی کا اجلاس19اپریل کو ہو گا

17 اپریل 2018

وہاڑی (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ کونسل وہاڑی کا اجلاس عام 19 اپریل کو 10:30 بجے دن اور اجلاس خاص11:30 بجے دن علامہ اقبال ہال ڈسٹرکٹ کونسل میںمنعقد ہو گا۔