ضلع وہاڑی کے تعلیمی اداروں میں ڈانس پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری
میلسی (خبر نگار ) ڈسڑکٹ ایجو کیشن اتھا رٹی نے ضلع بھر کے سر کا ری پر ائیو یٹ تعلیمی اداروں کے فنکشن کے دوران انڈین ، پاکستان گا نوں اور ڈانس پر پا بندی لگا دی ہے۔ جس کا با قا عدہ نو ٹیفیکشن جا ری کر دیا گیا۔ پا بندی نہ کر نے والے کے خلا ف کا روائی کی جا ئے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پا بندی بی ۔ زیڈ ۔ یو کیمپس وہا ڑی کے لاء ڈیپا رٹمنٹ کی ڈا نس ویڈیو سامنے آنے پر لگا دی گئی ہے۔