عدالتی تعاون ۔۔۔۔ظفرعلی راجا

17 اپریل 2018

ہر انصاف ہوتا ہَے تاخیر سے
چیف جسٹس نے تقریر میں یہ کہا
ہَے حکومت کا بالکل روّیہ عجب
عدلیہ سے تعاون نہیں ہو رہا