سعودی عرب سے ملتان آنیوالی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

17 اپریل 2018

ملتان(کرائم رپورٹر) سعودی عرب سے ملتان آنیوالی پرواز میں بزرگ شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔واضح رہے کہ مظفرگڑھ کا رہائشی عبدالستار جدہ سے ملتان آنے والی پرواز میں سوار تھا گزشتہ شب پرواز جب ملتان ایئر پورٹ پر پہنچی تو عبدالستار جاں بحق ہوچکا تھا جس کی ڈاکٹر نے دل کا دورہ پڑنے سے موت کی تصدیق کی ۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...