;وزیراعظم دولت مشترکہ کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے

17 اپریل 2018

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دولت مشترکہ سربراہان حکومتکے اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت کریں گے۔ یہ اجلاس 18 سے 20 اپریل تک لندن میں ہو گا۔ یہ دلوت مشترکہ سربراہان حکومت کا 25 واں اجلاس ہے۔ دولت مشترکہ میں 53 ممالک شامل ہیں۔ ان ممالک کی مجموعی آبادی دو ارب 20 کروڑ ہے۔ ان ممالک کی جی ڈی پی 6.9 ٹریلین پا¶نڈ ہے۔ وزیراعظم لندن میں برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ‘ پرنس آف ویلز اور دوسرے راہنما¶ں سے ملاقاتیں کریں گے۔
دولت مشترکہ کانفرنس