کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف درخواست عدم پیروی، مشرف کے دو عہدوں پر استدعا غیرمو¿ثر ہونے پر خارج

17 اپریل 2018

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف درخواست عدم پیروی‘ سابق صدر پرویزمشرف کے دو عہدے رکھنے کے خلاف درخواست غیرمو¿ثر ہونے پر خارج کر دی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر اور سابق صدر پرویز مشرف کے دو عہدے رکھنے کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ مولوی اقبال حیدر نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کیلئے درخواست دائر کی تھی۔
درخواست خارج