چاند نظر نہیں آیا‘ یکم شعبان المعظم کل‘شب برات یکم مئی کو ہو گی

17 اپریل 2018

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا‘ یکم شعبان المعظم کل بروز بدھ 18 اپریل کو ہوگی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کے مطابق ملک کے کسی بھی مقام سے شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔شب برات یکم مئی کو ہو گی۔

چاند