ایرانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ‘ سرحد پار کرتے 2پاکستانی جاں بحق‘ 5گرفتار
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ)ایرانی سکیورٹی فورسز کی غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے والے افراد پر فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق 5افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایرانی فورسز نے نعشیں اور گرفتار افراد کو لیویز کے حوالے کر دیا۔ جاں بحق افراد کا تعلق بنوں سے بتایا جاتا ہے۔ نعشیں ضروری کارروائی کے بعد بنوں روانہ کر دی گئیں۔ گرفتار افراد میں 3 کا تعلق بنوں‘ ایک کا کشمیر اور ایک کا جھنگ سے ہے۔
ایرانی فائرنگ
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
پشتون بھائیوں کو فوری رہا ، جلسے کی اجازت دی جانی چاہی: مریم نواز
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور میں پکڑے گئے ...
جنوبی افریقہ سے ملک بدر کئے جانیوالے 2پاکستانی لاہور ائر پورٹ پر گرفتار
لاہور (خبر نگار) علامہ اقبال ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام نے جنوبی افریقہ سے ...
ایرانی سکیورٹی فورسز نے تفتان بارڈر سے گرفتار 106 پاکستانیوں کو لیویز کے ...
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) تفتان بارڈر پر ایرانی سکیورٹی فورسز نے گرفتار 106 پاکستانی ...
سعودی عرب : سکیورٹی فورسز کی کارروائی ایک اہلکار جاں بحق، متعدد دہشت ...
القطیف(آن لائن)سعودی عرب کے مشرق میں واقع القطیف گورنری میں دہشت گردوں کے ...