شاہین ینگ سٹارز نے مہروز کلب کو ہرا دیا
ملتان (سپورٹس رپورٹر) دوسرا المدثر کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاہین ینگ سٹار کرکٹ کلب نے مہروز کرکٹ کلب کو 33رنز سے ہرا دیا ہے شاہین ینگ سٹارز کرکٹ کلب نے مقررہ 20 وورز میں 213 رنز بنائے قیصر 45‘ قسور نے 40 رنز بنائے آصف نے 4 کھلاڑی آؤٹ کئے مہروز کرکٹ کلب کی پوری ٹیم 180 رنز بنا سکی۔ بہزاد نے 40 رنز بنائے طاہر نے 3 کھلاڑی آؤٹ کئے۔